اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لندن کا میئر بنوں گا‘

لندن کے نومنتخب میئر صادق خان نے کہا ہے کہ ان کا بچپن غریب خاندانوں کو ملنے والے ایک سرکاری گھر میں گزرا ہے اور اُس وقت وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ وہ لندن کے میئر بن سکتے ہیں۔