اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیویارک میں لاہور لٹریری فیسٹیول کا انعقاد

اس ہفتے لاہور کے رنگ نیویارک میں نظر آئے جہاں ایشیا سوسائٹی کی دعوت پر لاہور لٹریری فیسٹیول (ایل ایل ایف) پہلی بار امریکہ میں منعقد ہوا۔

اس میلے میں پاکستان کے معروف مصنفین اور آرٹس کی دنیا کے جانے مانے ناموں نے ایشیا سوسائٹی کے پلیٹ فارم سے پاکستان کے بارے میں بات چیت کی۔

ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ایل ایل ایف کے سی ای او رضی احمد، کمیٹی ممبر نصرت جمیل اور اس تقریب کی میزبانی کے فرائض سرانجام دینے والی سلیمہ ہاشمی سے گفتگو کی۔