اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

متوازي شرعي عدالتوں کی کیا حيثيت ہے ؟

پاکستان کے عدالتی نظام میں خامیوں کی وجہ سے لوگوں کے لیے انصاف کا حصول آسان نہیں ہے۔ لیکن کیا لوگ متبادل راستے اختیار کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں؟ حال ہی میں سامنے آنے والي اطلاعات کے مطابق ایک کالعدم مذہبی گروپ کا ثالثي عدالتی نظام لاہور جیسے شہر میں چلایا جا رہا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اِس عمل کا نوٹس لیا گیا ہے اور تفتیش بھی چل رہی ہے۔ تاہم بی بی سی کي اطلاعات کے مطابق اِس طرح کی مبينہ عدالتیں پورے ملک میں چل رہی ہیں۔ صبا اعتزاز کی رپورٹ