اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دنیا کے سب سے گہرے پانیوں کے دلچسپ مناظر

آئیے آپ کو لیے چلتے ہیں سمندر کے گہرے ترین حصے ’ماریانا ٹرنچ‘جس کی گہرائی سات میل ہے۔ امریکہ ریسرچ ایجنسی کے سائنسدانوں نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ آخر دنیا کے گہرے ترین پانیوں میں ہوتا کیا ہے۔ بحرالکاہل کے گہرے ترین پانیوں میں جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر براہ راست دکھائی گئی۔ بی بی سی کے سائنس ایڈیٹر ڈیوڈ شک مین کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں عادل شاہ زیب