اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یونان: معاشی اصلاحات کے خلاف احتجاج

یونان کے وزیرِاعظم الیکسس تسیپراس نے پینشن اور ٹیکس کے نظام میں کی جانے والی متنازع اصلاحات کا دفاع کیا ہے۔ اِن اصلاحات کو پارلیمنٹ نے معمولی اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔ اِن اصلاحات کے تحت پينشن کي مد ميں زيادہ رقم کٹے گي ليکن پينشن کم ملے گي۔ يونان کو ملنے والي عالمي امداد معاشي اصلاحات سے مشروط ہے۔۔ تفصیل کے ساتھ فراز ہاشمي