اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حیدر گیلانی بازیاب: ٹوئٹر پر رد عمل

ملک کے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے مغوی بیٹے علی حیدر گیلانی کو تین سال بعد افغانستان میں ایک آپریشن کے نتیجے میں بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر اس خبرکا ردعمل خوشی کا ہے اور دنیا بھر سے لوگ حیدر گیلانی اور ان کے خاندان والوں کو مبارک باد کے پیغامات بھیج رہے ہیں۔