اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لتا کی خواہش پر رکشہ چھوڑ کر ہارمونیم سنبھال لیا

جنوبی ایشیا کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر کی گزارش پر کراچی سے تعلق رکھنے والے ماسٹر اسلم نے رکشہ چلانا چھوڑ دیا ہے اور توجہ موسیقی پر مرکوز کر لی ہے۔