اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی کے غربا کی مددگار ’رابن ہڈ آرمی‘

کراچی میں آبادی کے بڑے حصے کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل ہے اور شہر کے چند نوجوانوں نے ایسے غربا کی مدد کرنے کا عزم کیا ہے۔ وہ مہنگے ریستورانوں سے بچ جانے والا کھانا اکٹھا کر کے اسے کچی آبادیوں میں تقسیم کرتے ہیں۔