اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن کے بےگھر لوگوں کے لیے لنگر

لندن میں بے گھر لوگوں کو کھانا مہیا کرانے والي سکھ برادری کا کہنا ہے کہ ان کے پاس مدد کے لیے آنے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

سکھ ویلفیئر اویئر نیس ٹیم ایک سال پہلے جتنے لوگوں کو خوراک مہیا کرا رہی تھی اب اُس سے دگنا زیادہ لوگوں میں کھانا تقسیم کر رہی ہے۔

حالیہ اعداد و شمار کے مطابق انگلینڈ میں سڑکوں پر سونے والوں کی تعداد میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے، اور ِان میں سے ایک تہائی لندن میں ہیں۔

تفصیل کے ساتھ نصرت جہاں۔