اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاک افغان سرحد کی بندش سے عوام پریشان

پاک افغان سرحد پر خاردار تار لگانے کے تنازع پر بدھ کو دوسرے روز بھی سرحد مکمل طور پر بند رہی جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بدھ کو صرف دس میتیں ہی افغانستان بھیجی جا سکیں۔ پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام رابطے میں ہیں۔