اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان اور نائجیریا ’زبردست بدعنوان‘؟

حال ہی میں برطانوی وزیرِاعظم ڈیوڈ کیمرون کو افغانستان اور نائجیریا کو زبردست بدعنوان ممالک کہتے ہوئے سنا گیا جس پر ردعمل میں نائجیریا کے صدر نے کہا کہ انھیں اس تبصرے سے دھچکا لگا ہے جبکہ افغان حکام کے مطابق بدعنوانی کے خلاف سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔