اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سعودی عرب: اخلاق کي نگراں پوليس کے اختيار کم

سعودی عرب میں مذہبی اقدار کی حفاظت کرنے والے ادارے کے اہلکاروں پر اکثر اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام لگتا ہے۔ حکام نے حال ہی ان کے اختیارات میں کمی کی ہے۔