اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تذلیل کے باوجود ورکنگ کلاس کی ہیروئین

برازیل کے قائم مقام صدر ٹیمر نے صدر جيلما روسیف کی بے دخلی کے بعد قوم سے خطاب میں اپيل کي ہے کہ اُن کی قيادت پراعتماد کيا جائے۔ قائم مقام صدر نے ملک میں سخت معاشی بحران کے تناظر میں کاروبار دوست کابینہ تشکیل دی ہے۔ معزول صدر نے انہیں ہٹانے کے فیصلے کو شرانگیز اور ڈھونگ قرار دیا ہے۔ خالد کرامت کی رپورٹ۔