اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آواز کی رفتار سے تیز ٹرین صرف پانچ سال دور

کيا آپ نے کبھي ايسي ٹرينوں کے بارے ميں سوچا ہےکہ جن کے ذريعے آپ ساڑھے پانچ سو ميل کا سفر صرف آدھے گھنٹے ميں کرليں۔ اور سائنسدانوں نے ايک ايسا روبوٹک بازو ايجاد کيا ہے جو اپنا کام بہتر کرنے کے ليے خوداپني ہي غلطيوں سے سيکھتا ہے۔تفصیلات کے لیے دیکھیے ہفتہ وار ٹیکنالوجی بليٹن کلک ایمن خواجہ کے ساتھ۔