اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قسمت سے نبرد آزما خواتین

دنیا بھر میں 35 فیصد خواتین کو زندگی میں جسمانی یا جنسی تشدد کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم مشرقِ وسطیٰ کے دو ممالک میں خواتین اس صورتحال کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ ایک جگہ کھانوں سے تو دوسری جگہ اپنے مُکّوں سے۔