اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آلودہ اور گندا دریائے گنگا

وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے برسرِ اقتدار آنے کے بعد کیے گئے صفائی کے دعوؤں کے برعکس انڈیا کا دریائے گنگا آج بھی بہت گندا اور آلودہ ہے۔