اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دنیا کی معمر ترین خاتون انتقال کر گئیں

ایک تحقیقاتی گروپ کا کہنا ہے کہ دنیا کی معمر ترین خاتون سوزینا موشیٹ جانز 116 سال کی عمر میں نیویارک میں انتقال کر گئی ہیں۔ ان کے انتقال کے بعد اٹلی کی 116 سالہ ایما مورانو مارتینوزی اب دنیا کی معمر ترین زندہ فرد بن گئی ہیں۔