اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شہباز تاثیر کا رہائی کے بعد پہلا انٹرویو

پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثير کے صاحبزادے شہباز تاثير کا کہنا ہے کہ جہاں تک اُنہیں پتہ ہے اُن کي رہائی کے عوض کوئی تاوان ادا نہیں کيا گيا۔ شہباز تاثير کو ساڑھے چار برس پہلے اغواء کيا گيا تھا اور وہ اِس سال مارچ ميں قيد سے رہایی کے بعد اچانک بلوچستان کے علاقے کُچلاک میں نمودار ہوئے تھے۔ رہائی کے بعد اپنے پہلے ٹي وي انٹرويو ميں شہباز تاثير نے ہماري ساتھی نوشين عباس کو بتايا۔۔۔