اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایسا جزیرہ جہاں نہ سڑکیں نہ گاڑیاں

ٹِمباٹُو جزیرہ اپنے آپ میں ایک دنيا ہے۔ یہ زنجبار کے تین جزیروں ميں سے ایک ہے اور دوسرے دو جزیروں 'اونگوجا' اور 'پيمبا' کی طرح اتنا مشہور نہیں ہے۔ شاید اِس لیے بھی کیونکہ اِس جزیرے پر نہ تو سڑکیں ہیں اور نہ ہی کاریں۔ ٹولانانا بوہيلا کی رپورٹ پيش کر رہي ہيں نصرت جہاں۔