اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز برطانوی بندرگاہ پر

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز ’ہارمنی آف دا سیز‘ برطانیہ میں پہنچ گیا ہے ۔ یہ بکروز شپ منگل کے روز ساؤتھ ہیمپٹن کے شہر پہنچا۔ 1187 فٹ لمبے اس جہاز میں 5497 مسافروں کے سفر کرنے کی گنجائش ہے۔ 783 ملین پاؤنڈ کی لاگت سے تیار اس جہاز میں دنیا کی تقریباً ہر سہولت موجود ہے جن میں 20 ریستوران، 23 سوئمنگ پولز شامل ہیں۔ 70 میٹر اونچے بحری جہاز کی تعمیر میں ساڑھے دن سال لگے۔