اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین کا ثقافتی انقلاب کیا تھا؟

چین کے بانی رہنما ماؤ زے تنگ نے اپنے حریفوں کو ہٹانے کے لیے ملک میں ثقافتی انقلاب کی مہم شروع کی تھی جس کے نتیجے میں سماجی، اقتصادی اور سیاسی بےچینی نے جنم لیا۔