اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہماری دنیا سے پرے نئی دنیاؤں کی تلاش

ہمارے نظام شمسی سے باہر نئی دنیاؤں کی تلاش ایک اور مرحلہ طے کر گئی ہے اور اب ہمیں توقع سے زیادہ نئے سیاروں کے بارے میں پتہ چلا ہے جو دور دراز ستاروں کا طواف کر رہے ہیں۔