اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سارے لوگ کہاں ہیں؟‘

شام کے شہر حلب میں حکومت اور باغیوں کے درمیان برسوں کی شدید لڑائی میں ہزاروں لوگ ہلاک اور کئی شہر چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ شہر کے بیشتر حصے اب خالی پڑے ہیں لیکن کچھ رہائشی اب بھی وہاں رہتے ہیں۔

باغیوں کے زیر کنٹرول ضلع قاضی عسکر میں ایک شخص نے اپنا گھر چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بم حملوں سے ’کوئی فائدہ‘ نہیں ہوگا۔