اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افعانستان اور پاکستان میں پولیو مہم شروع

افعانستان اور پاکستان میں 95 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطری پلانے کی مہم شروع ہو گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جلد پولیو کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔