اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جيلوں ميں منشيات پہنچانے کے ليے ڈرون

بی بی سی کی ايک تحقیق کے مطابق گزشتہ دو برسوں میں اِنگلینڈ اور ويلز ميں قیدیوں کو ڈرونز یا دیگر طریقوں کے ذریعے ملنے والی ممنوعہ اشیاء کی تعداد دُگنی سے زیادہ ہو گئی ہے۔ تحقیق سے یہ بھی سامنے آیا ہے کہ قیدی منشیات، موبائل فون یا ہتھیار حاصل کرنے کے ليے کسي بھي حد تک جا سکتے ہیں۔ لوسی میننگ کی یہ خصوصی رپورٹ پيش کر رہي ہيں قنديل شام