اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام میں جنگ کے خاتمےکے لیے ویانا میں اجلاس

شام میں جنگ کے خاتمے کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے دنیا بھر سے سفارتکاروں کا اجلاس آسٹریا کے شہر ویانا میں جاری ہے۔ اس اجلاس میں امریکہ، روس، اور ایران کے علاوہ دیگر عرب ممالک مستقل جنگ بندی کے منصوبے کو تشکیل دینے پر غور کریں گے۔ امریکی سکٹری خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی فریق کو ان امن مزاکرات کا حصہ نہیں بننے دیا جائے گا۔