اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گاڑی کے پرزے کا نام ’کولہا‘؟

گذشتہ دو برسوں سے روسی طبی حکام نے ایک سرکاری ویب سائٹ پر گاڑی کے ایک غیر معمولی پرزے کی درخواست کی ہے۔ اس پرزے کا نام کیا ہے، بوجھو تو جانیں؟