اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جنوبی پنجاب دوسری جگہوں سے زیادہ مختلف نہیں‘

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ کہتے ہیں کہ جنوبی پنجاب کو شدت پسندی کا گڑھ کہنا درست نہیں وہاں بھی واقعات کے بعد اسی قسم کا ردِ عمل آتا ہے جیسا دوسری جگہوں پر آتا ہے۔ انھوں نے یہ بات بی سی اردو کی شمائلہ جعفری کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔