اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہ لڑنے کا نیا سٹائل ہے‘

امریکی خبروں کی میزبان میگن کیلی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ان کے خلاف ان ٹویٹس کے بارے میں سوال کیا ہے جو ان کے حامیوں کی طرف سے کی گئی تھیں۔ امریکی صدارت کی نامزدگی کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے میگن کیلی کو ’بمبو‘ یا ’کم عقل‘ کہتے ہوئے ٹویٹ اور ری ٹویٹ کیا تھا۔