اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام میں زندگیاں بچانے کی جنگ

شام بھر میں امدادی اداروں کے کارکن محاذِ جنگ پر زندگیاں بچانے کے لیے سرگرم ہیں۔ ایسا ہی ایک گروپ شامی شہری دفاع ہے جس کے رضاکار تلاش اور بچاؤ کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں۔