اصلاحات کا بِل، فرانس میں مظاہرے

اصلاحات کا بِل، فرانس میں مظاہرے

فرانس میں ملازمت سے متعلقہ اصلاحات کے متنازع بل پر ملک بھر میں شدید مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ پیرس میں پولیس نے قومی اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والوں پر ربڑ کی گولیاں چلائی ہیں۔