اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خواتین پہلوان کیوں نہیں بن سکتیں؟

پاور لفٹنگ ایک ایسا کھیل ہے جسے اکثر مردوں سے منسوب کیا جاتا ہے لیکن اب اس میں زیادہ سے زیادہ خواتین دلچسپی لے رہی ہیں جو اس تصور کو چیلنج کرتی ہیں۔ اس ہفتے جنوبی افریقہ میں ورلڈ بینچ پریس چیمپیئن شپ جاری ہیں جن میں آنٹوانیٹ کرئیل حصہ لے رہی ہیں۔