اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اس بار پہلے سے ہی قبریں کھودی ہیں‘

پاکستان کے محمکۂ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔اس سال شدید گرمیوں کی تیاریوں میں کراچی میں پہلے سے ہی قبریں کھودی گئی ہیں۔ دیکھیے گا اس ڈجیٹل پیس میں۔