اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سرکشی کا رقص

شام کے بحران سے بہت پہلے ہم جنس پرستی جرم ماننا جاتا تھا۔ لیکن ملک میں عدم استحکام اور اسلام پسند گروہوں کی حکمرانی کے بعد ہم جنں پرستوں کی زندگی مزید بدتر ہوگئی۔ تقریباً 30 لاکھ شامی شہری ترکی فرار ہوئے ہیں جن میں بڑی تعداد ہم جنس پرستوں کی ہے۔ یہ ہے اسنتبول میں ایک ہم جنس پرست شامی پناہ گزین وسام کی کہانی۔