اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بڑے پیمانے پر کتوں کی افزائش نسل

بی بی سی کے پروگرام پینوراما میں خفیہ طور پر ایسے فارمز کی فلمبندی کی گئی جہاں کتوں کی افزائش نسل ہوتی ہے۔ افزائش نسل کی لاکھوں پاؤنڈ کی صعنت میں بہت سارے ڈیلرز اپنے گاہکوں کو دھوکا دے رہے ہیں۔