راحت فتح علی خان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پروانوں کا کام ہی جلنا ہے ۔۔۔‘

پاکستان کے نامور گلوکار اور قوال راحت فتح علی خان قوالی کے فروغ کے لیے اکیڈمی کے قیام کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قیام امن کے لیے ابھی مزید اقدامات درکار ہيں تاکہ لوگ درگاہوں اور مزاروں پر قوالي سننے آسکیں۔

ہمارے ساتھی ریاض سہیل نے ان سے گفتگو کی اور پوچھا کہ کیا پاکستان ميں قوالی اب صرف مزاروں تک محدود ہوکر رہ گئي ہے؟