اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاپتہ طیارے کا ’ملبہ بحیرۂ روم سے مل گیا‘

مصر کی فوج اور قومی فضائی کمپنی کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے ایجپٹ ایئر کے طیارے کا ملبہ بحیرۂ روم سے مل گیا ہے۔ ایجیپٹ ایئر کی پرواز ایم ایس 804 پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے یونان کے جزیرے کیرپاتھوس کے قریب لاپتہ ہوگئی تھی۔