اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دیو‘ مکڑی دیکھ کر پریزینٹر کی چیخ نکل گئی

امریکہ میں ایک ٹی وی شو کے دوران سٹوڈیو میں پریزنٹر نے مانیٹر پر ایک مکڑی کو دیکھ کر چیخ مار دی۔ ویڈیو میں برائین حیوز ویسٹ ورجینیا کے ڈبل یو او ڈبل یو کے 13 نیوز کے چینل کے سٹوڈیو میں اپنے ساتھیوں سے بات کر رہے تھے جب انھوں نے زور سے چیخ مار دی۔