شبانہ خان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’آمدنی کم ہے اور خرچہ زیادہ‘

دلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ’دستر خوان‘ کینٹین ایسی خواتین چلا رہی ہیں جو سماجی اور اقتصادی زندگی میں مشکلات کا شکار ہیں۔ سنیے کک شبانہ خان کی کہانی۔