اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چینی کی آنکھ میں سور کا کورنیا

دنیا کے نابینا افراد کا پانچواں حصہ چین میں ہے۔ ملک میں 1.4 ارب کی آبادی میں یہ تقریباً 80 لاکھ ہے۔

ان میں سے آدھے کیس کورنیاں یا آنکھوں میں شفاف پردوں کی انفیکشنز ہیں، اور کئی لوگوں کے لیے ایک ٹرانسپلانٹ ہی اس بیماری کا علاج ہے۔ چونکہ چین میں انسانی اعضاء آسانی سے نہیں ملتے، چینی حکومت نے تجرباتی طور پر گذشتہ سال سور کے کورنیا استعمال کرنے کی اجازت دی دی ہے۔ اب تک 200 آپریشن کیے گئے ہیں۔ تفصیل دیکھیے گا اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔