اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دولتِ اسلاميہ شکست کے باوجود کیسے واپس آجاتی ہے

اقوام متحدہ نے وسطي عراق کے شہر فلوجہ کے پچاس ہزار سے زيادہ مکينوں کي سلامتي کے ليے خدشات ظاہر کيے ہيں اور زور ديا ہے کہ سرکاري دستوں اور نام نہاد دولتِ اسلاميہ تنظيم کے درميان جنگ سے عام شہريوں کے نکلنے کے ليے محفوظ راستے مقرر کيے جائيں۔ سرکاري دستوں نے شہر کو آزاد کرانے کے ليے گزشتہ روز سے وہاں ايک بڑي کارروائي شروع کي ہے۔ ماہرين کے مطابق عراق ميں سياسي عدم استحکام دولتِ اسلاميہ کے خلاف مؤثر کارروائي ميں ايک بڑي رکاوٹ بن رہا ہے۔ خالد کرامت کی رپورٹ