اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مقدونیہ کی سرحد سے پناہ گزین بے دخل

یونان میں حکام نے ملک کے شمال میں مقدونیہ کی سرحد کے قریب ہزاروں پناہ گزینوں کے کیمپ ایڈومینی کو خالی کرانا شروع کر دیا ہے۔ امدادی اداروں کے مطابق جرمنی اور شمالی یورپ جانے کے خواہشمند لگ بھگ ساڑھے آٹھ ہزار لوگ اِس سال مارچ میں اُس وقت سے اِس کیمپ میں پڑے ہوئے تھے جب مقدونیہ نے یونان کے ساتھ اپنی سرحد کو خاردار تار لگا کر بند کردیا تھا۔ تفصیل کے ساتھ کاشف قمر