اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اوباما کا ہنوئی کی نوڈل شاپ پر سستا ڈنر

امریکی صدر اوباما ان دنوں ویتنام کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ایک عام ’نوڈل بار‘ میں رات کا کھانا مشہور شیف اینتھونی بورڈین کے ساتھ کھایا جنہوں نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر اس ڈنر کی تصاویر شیئر کیں۔