اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہم جنس پرست پناہ گزینوں کو ہراس کا سامنا

مشرقِ وسطیٰ سے تعلق رکھنے والے ہم جنس پرست پناہ گزینوں کو ہالینڈ میں کیمپوں میں برے سلوک کا سامنا کرنا پڑا اور انھیں اسی کیمپ میں مقیم دیگر پناہ گزینوں نے ہراساں کیا۔ تاہم اب ہم جنس پرست افراد کے لیے کام کرنے والے اداروں نے ان کی مدد کی ہے اور انھیں رہائش فراہم کی ہے۔