اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترک فوج پر کردوں کے قتلِ عام کے الزامات

اقوامِ متحدہ چاہتی ہے کہ وہ ترک قصبے جیزرہ میں حکومتی افواج کی جانب سے 100 شہریوں کے قتلِ عام کے الزامات کی تحقیقات کرے۔ یہ کارروائی علیحدگی پسند گروپ پی کے کے سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں کے خلاف کی گئی تھی۔