اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام کے کمسن عمر کا کٹھن سفر

شام سے آنے والے عمر کیلے کے ’جنگل‘ میں رہنے والے ان کئی تنہا بچوں میں سے ایک ہیں جو برطانیہ میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے کی امید لیے ہوئے ہیں۔ انھوں نے اپنے تجربات کو خاکوں کی شکل دی ہے۔ بی بی سی نے ان کی ڈرائنگ کو اینیمیشن میں دکھایا ہے۔