اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دولت اسلاميہ کے گڑھ رقہ پر حملہ شروع

شامی کُردوں اور عرب جنگجوؤں نے خود کو دولتِ اسلامیہ کہنے والی شدت پسند تنظیم کو اُس کے مظبوط ترين گڑہ رقہ سے بےدخل کرنے کے لیے مہم کا آغاز کیا ہے۔ امریکہ کی قیادت میں اتحادی جنگی طیارے اِس حملے میں مدد کریں گے۔ یہ مہم ایک ایسے وقت شروع ہوئی ہے جب سرحد کی دوسری جانب عراقی فوج دولتِ اسلامیہ کے کنٹرول سے فلوجہ کو آزاد کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔خالد کرامت کی رپورٹ