اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیلاب سے عمارت گر گئی

چین کے گوانشی زوانگ کے خود مختار خطے میں سیلاب آنے کی وجہ سے ایک عمارت کے گرنے کی فٹیج سامنے آئی ہے۔ اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔