اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا آپ اپنے ڈرون کو کنٹرول کر سکتے ہیں؟

ويڈيو کيمروں سے ليس ڈرونز کي مقبوليت ميں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے، لوگ ان سے دلکش مناظر فلماتے ہيں۔ ليکن اکثر لوگ اس امر سے ناواقف ہيں کہ يہ ڈرونز باعثِ حادثہ بھي ہو سکتے ہيں۔ تفصيلات اس رپورٹ ميں۔