اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’خواتین اپنی مرضی سے غلام بن رہی ہیں‘

مسلمان خواتین کے لیے فیشن ایبل کپڑے ایک بہت بڑا کاروبارہے۔ فرانس میں خواتین کے حقوق کی وزیر نے ایسے برینڈز پر سخت تنقید کی ہے جو خاص طور پر مسلم مارکیٹ کے لیے کپڑے بنا رہے ہیں۔ اور يہاں تک کہا کہ ایسے کپڑے پہننے والی خواتین اپنی مرضی سے غلام بن رہی ہیں۔ ليکن یہ بيان ايک قضيہ کا سبب بنا ہے۔ ہیو سکوفیلڈ کی رپورٹ حسين عسکري کي زبانی